-
رہبر انقلاب کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸امریکی میڈیا نے امریکہ کے ہاتھوں بحر احمر میں ایران کے زاگرس اطلاعاتی بحری جہاز کو غرق کرنے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷شب انیسویں رمضان المبارک کی شب میں گذشتہ رات ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں مسلمانوں نے رات بھر شب بیداری کرتے ہوئے تلاوت قرآن مجید اور مختلف دعائیں منجملہ دعائے جوشن کبیر پڑھی اور رات بھر دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اور شب ضربت امیرالمومنین علیہ السلام میں نوحہ و ماتم کیا۔
-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
روسی وزیر خارجہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے نام نئے سال کی مبارکباد کا پیغام
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پر ایران کی سخت تنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
-
امریکی ڈرون ایرانی حدود سے فرار ہونے پر مجبور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸ایرانی فضائی حدود کے نزدیک پرواز کرنے والا امریکی ایم کیو فور سی جاسوس ڈرون، ایرانی جنگی طیاروں کی کاروائی کے بعد پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا۔