ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i442497-ایران_میں_عید_نوروز_کی_تیاریاں_ویڈیو
ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran