-
صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔
-
درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ایران میں بجلی کی پیداوار انیس سو اناسی میں سات ہزار میگاواٹ تھی جو اب بڑھ کر چورانوے ہزار آٹھ سو چھیالیس میگاواٹ ہوگئی ہے
-
ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سلسلے میں یورپ و امریکہ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔