-
آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری ادارہ مغربی ممالک کے لیے ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔
-
ذوالفقار مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ، ایران کی فوجی تیاریوں کو دیکھ کر دنیا حیران
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی ہے۔ ایڈمیرل سیاری نے بتایا کہ ملک کے دفاع کی تیاری مکمل ہے۔
-
ارنا ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے: شفقت علی خان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ارنا کو ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے قانونی ہونے پر زور؛ ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بارہا یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وہ پوری طرح سے بین الاقوامی قوانین ، سیف گارڈ اور این پی ٹی کے تحت ہے۔
-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
صدر ایران کی اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والا ملک ناکام ہوتا ہے: محمد باقر قالیباف
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جو ملک اپنی سلامتی اور ترقی کے لیے دوسروں پر بھروسہ کرے یا سامراجی طاقتوں سے امید رکھے وہ ناکامی سے دوچار ہوتا ہے۔
-
ایران کی فضائی حدود بےحد محفوظ؛ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی فضائی حدود تک جارحین کی دسترسی ناممکن ہے، کہا ہے کہ ہم نے درپیش خطرات کے تناسب سے اپنی تکنیک اور حکمت عملی تبدیل کرلی ہے ۔
-
ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔
-
ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بارٹر ٹریڈ پر زور دیا ہے۔