SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز

    ایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶

    ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں آج 22 فروری کی صبح مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند کے وسیع ساحلی علاقوں میں " یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف" کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوگئيں

  • آستان قدس رضوی نے ویڈیو کال کے ذریعے امام رضا (علیہ السلام) کے روضے کی زیارت کا اہتمام کر دیا

    آستان قدس رضوی نے ویڈیو کال کے ذریعے امام رضا (علیہ السلام) کے روضے کی زیارت کا اہتمام کر دیا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳

    آستان قدس رضوی کا کہنا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے عقیدت مند ’’ہیلو امام رضا (علیہ السلام)‘‘ پروگرام کو ویڈیو کال کر کے حضرت امام علی رضا(علیہ السلام) کے حرم اقدس کے روضے کی زیارت کا شرف حاصل کر سکتے ہیں۔

  • شاہد ڈرون کی فروخت کی ممانعت نہیں ہے: اقوام متحدہ میں  ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان

    شاہد ڈرون کی فروخت کی ممانعت نہیں ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سی پیک کی نشست میں ایرانی ڈرون کی نمائش کے حوالے سے کہا کہ شاہد نوعیت کے ڈرون کی فروخت میں کوئی قانونی ممانعت نہيں ہے

  • ایران یوریشیا کے ملکوں کے لئے خلیج فارس اور آزاد سمندروں تک پہنچنے کا بہترین راستہ ہے : صدر ایران

    ایران یوریشیا کے ملکوں کے لئے خلیج فارس اور آزاد سمندروں تک پہنچنے کا بہترین راستہ ہے : صدر ایران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستانہ روابط کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تجارتی لین دین میں یوریشیا کے ملکوں کی توانائیاں اجاگر کرنے کا مناسب پلیٹ ہوسکتا ہے۔

  • ارنا کی تاثیر سر حدوں سے بالاتر ہے: ایم ڈی برکس ٹی وی

    ارنا کی تاثیر سر حدوں سے بالاتر ہے: ایم ڈی برکس ٹی وی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴

    برکس انٹرنیشنل ٹی وی کے ایم ڈی جانا ٹولسٹیکوا نے ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری کے نام پیغام ارسال کرکے، اس نیوز ایجنسی کے نوے سال مکمل ہونے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئےاس کی تاثیر کو سرحدوں سے بالاتر قرار دیا ہے

  •  فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔

  • شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان

    شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی: احمدیان

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱

    ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی اکبر احمدیان نے ایک فوجی مشق کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا شام پر جاری قبضے کے خلاف نئی ​​مزاحمت پیدا ہو گی۔

  • بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان

    کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲

    صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن ہے اور اس پروگرام کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۱۰ minutes ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS