-
انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کی گراؤنڈ زیرو سے خاص رپورٹ
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ایران میں انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والے جشن اور عظیم الشان ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطین اور غز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے۔
-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-3
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
ایران میں ہائپرسونیک میزائل کی عنقریب رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے دو ہزار کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے ہائیپر سونک میزائل کی عنقریب رونمائي کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/10
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴حضرت علی اکبر علیہ السلام تقوا و پرہیزگاری، علم و آگہی، بصیرت، شجاعت، اطعام مساکین، حسن و جمال اور نیک اخلاق و کردار آپ کی بارز ترین خصوصیات میں سے ہیں۔
-
امریکہ کس سے خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں ۔