SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران اور افغانستان کے تعلقات ثقافتی اور تاریخی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور افغانستان کے تعلقات ثقافتی اور تاریخی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان گہرے ثقافتی و تاریخی تعلقات کے حامل ہيں۔

  • خیلج میکسیکو سے متعلق امریکہ کے حالیہ اقدام کے خلاف رد عمل

    خیلج میکسیکو سے متعلق امریکہ کے حالیہ اقدام کے خلاف رد عمل

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب ویب سائٹ خامنہ ای ڈاٹ آئی آر کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں خیلج میکسیکو کے بارے میں امریکہ کے حالیہ اقدام پر رد عمل ظاہر کیا گيا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کردیا۔

  • ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ

    ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔

  • ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں ترش چائے کی پیداوار

    ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں ترش چائے کی پیداوار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    ایران کا صوبہ سیستان وبلوچستان اپنی موسمیاتی خصوصیات کی وجہ سے  نہ صرف یہ کہ ملک میں ترش چائے   کی پیداوار کا مرکز ہے بلکہ صوبے میں اقتصادی ترقی اور روزگار فراہم کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کررہا ہے

  • ایران شہد کی پیدوار میں دنیا کا تیسرا ملک بنا

    ایران شہد کی پیدوار میں دنیا کا تیسرا ملک بنا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸

    ایران میں شہید کی مکھیوں کی پرورش کرنے والوں کی یونین کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ ایران سالانہ 1 لاکھ 22 ہزار ٹن سے زائد شہد کی پیداوار کے ساتھ دنیا میں شہد کی پیداوار میں تیسرے نمبر پر ہے۔

  • پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید

    پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

  • وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کی مذمت

    وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کی مذمت

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶

    وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت  کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی

    ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰

    ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

    ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ عبدالرضا ہمتی نے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS