-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان ہوئے معاہدے کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۲سلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس معاہدہ کی بنیاد اقتصادی ہے جبکہ ان کے روسی ہم منصب نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دو برابر کے ملکوں کے درمیان تعلقات کی ایک مثال ہے۔
-
تہران میں دہشتگردی کے واقعہ میں 2 اعلی جج شہید، دہشتگرد نے خودکشی کرلی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸تہران میں آج صبح دہشت گردانہ کارروائی کے بعد دو حاضر سروس، انقلابی جج عوام کی سلامتی کو پامال کرنے والوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔
-
ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ ان دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روسی صدر کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مختلف شعبوں میں ایران کے ساتھ روس کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط، تہران اور ماسکو کے لئے تاریخی دن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران اور روس کے صدور مسعود پزشکیان اور ولادیمیر پوتین نے جمعہ 18 جنوری 2024 کو کریملن ہاوس میں ایک تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
پورے ایران میں منایا گیا جمعتہ النصر، ملک گیر ریلیوں میں فلسطینی جیالوں کی افسانوی شجاعت و مزاحمت اور انکے حیران کن صبر کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غزہ کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی شکستِ فاش کے جشن کو آج ایران بھر میں جمعۃ النصر کے نام سے منایا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔