-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاریخی دورے پر ماسکو پہنچے
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہيں جہاں ہوائي اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گيا
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاجکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد روس روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ایرانی صدر پزشکیان تاجکستان کا دو روزہ دورہ پورا ہونے کے بعد روس روانہ ہوگئے ہیں۔
-
إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/16
-
سولر بجلی کے میدان میں ایران کی لمبی جھلانگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان تاریخی 23 معاہدوں پر ہوئے دستخط
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے؛ عراقی وزیراعظم کا بیان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کوئی بھی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور بلند اہداف کو صرف اسی صورت میں حاصل کر سکتی ہے جب اس کے پاس اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی طاقت ہو کہا کہ بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا-
-
ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔