SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی

    ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷

    ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔

  • انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    انداز جہاں: ایران اور خطے میں امریکی سازشوں کی ناکامی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/9

  • سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان

    سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

  • تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲

    صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی

    شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔

  • چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی

    چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • انداز جہاں: پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ اور امریکی پابندیاں

    انداز جہاں: پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ اور امریکی پابندیاں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/8

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    السودانی آج صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے۔

  • شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف

    شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

    ۳ seconds ago
  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS