-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔
-
ایران کے صوبہ اردبیل میں برفباری کی جھلکیاں (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴دیکھیے ایران کے صوبہ اردبیل کے مختلف شہروں میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
ایران کے تہران میں برفباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱ہفتے کا آغاز ایران کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے ساتھ ہوا۔ ایران کے زیادہ تر شہروں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔
-
انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ نو دی مطابق انتیس دسمبر ، قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
-
مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل یرمیکبایف سے ملاقات کی ہے۔