-
یوریشیا، اینٹی منی لانڈرنگ تنظیم نے ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالے جانے کی حمایت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱یوریشیا کی اینٹی منی لانڈرنگ مقامی تنظیم نے اپنے حالیہ اجلاس کے بیان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے خلاف نظام کو خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران بہتر بنانے کے لئے ایران کی کاوشوں کی قدر دانی اور ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالنے کے لئے تکنیکی مدد پر زور دیا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ اور ان کے حامی جان لیں کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/30
-
پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران نے رقم کی تاریخ، جیتے پانچ گولڈ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
شام کے پڑوسیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے/ شام کی حکومت اور عوام کے لیے ایران کی حمایت
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہوں کی نئی حرکتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں اور شام کے پڑوسیوں کو ہوشیار رہنا اور ان کے عزائم کے جال میں پھنسنے سے بچنا چاہیے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/29
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔
-
شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔