-
پاکستان کی اسلحہ نمائش میں ایران کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد "آئیڈیاز 2024" نامی پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا دورہ کرنے، سیکورٹی ڈیفنس کانفرنسوں میں شرکت اور ملک کے فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا، کل سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ایران نے اپنی عسکری اور دفاعی مصنوعات کے ساتھ پہلی بار شرکت کی ہے۔
-
ایران کی نینوٹیکنالوجی کی ٹیم نے ملائیشیا میں بھی اپنا لوہا منوا لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایران کی اصفہان پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ٹیم نے ملائیشیا کے نینوٹیکنالوجی کے دوسرے اولمپیاڈ (INO 2024) کا گولڈ میڈل اور "بہترینوں کے بہترین" کا ایوارڈ جیت لیا
-
انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی کے نشانے پر صحافی
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2024
-
لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔
-
ایران کی جانب سے یورپی پابندیوں کی مذمت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: رافائل گروسی کا دورہ تہران
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2024
-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
ایران کولبنانی عوام اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔
-
حق و باطل کی جنگ اپنے عروج پر، امریکہ کی طاقت کا شیرازہ بکھر رہا ہے: پاکستانی سینیٹر
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہونے والے ریفرنس میں حوزہ علمیہ قم میں تدریس اور تعلیم میں مشغول علماء اور طلباء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
دمشق کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں دسیوں شامی اور فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے سخت مذمت کی ہے