SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔

  • انداز جہاں: بوکھلائے امریکہ کی دھمکیاں، ایران کا ٹھوس موقف

    انداز جہاں: بوکھلائے امریکہ کی دھمکیاں، ایران کا ٹھوس موقف

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/28

  • ایرانی کارگو طیارہ

    ایرانی کارگو طیارہ "سیمرغ" 2027 تک تجارتی سروس میں شامل ہونے کا امکان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    سیمرغ طیارہ اس وقت معیار، سرٹیفکیشن اور لائسنسنگ کے مرحلے میں ہے، تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے 2027 میں تجارتی آپریشن کی توقع ہے۔

  • ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر

    ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    کریملن کے ترجمان نے بحیرہ کیسپین میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک آزاد ملک ہے جو اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

  • بریگیڈیئر جنرل مجتبی  جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں

    بریگیڈیئر جنرل مجتبی  جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہیں اور ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

  • جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف

    جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسند نہیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے کے خواہاں ہیں لیکن جنگ کی صورت میں اپنے دفاع کرنا جانتے ہیں۔

  • ٹرمپ کے جھوٹ سے اب امریکی بھی ہوئے پریشان، امریکی صدر کا نیا دعوی!

    ٹرمپ کے جھوٹ سے اب امریکی بھی ہوئے پریشان، امریکی صدر کا نیا دعوی!

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ نہ صرف ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں بلکہ بقول ان کے یہ ایران ہے جو بات چیت کا خواہاں ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایرانی فوج کی بڑی کاروائی، 6 تجارتی جہازوں کو روکا گیا

    آبنائے ہرمز میں ایرانی فوج کی بڑی کاروائی، 6 تجارتی جہازوں کو روکا گیا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    ایرانی حکام کے مطابق مسلح افواج نے نیوی گیشن نظام بند کرکے غیر محفوظ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے جہازوں کی بروقت نگرانی کرتے ہوئے انہیں مقررہ محفوظ راستے کی جانب واپس موڑ دیا۔

  • انداز جہاں:ایران کی فوجی طاقت اور امریکہ کی پسپائی

    انداز جہاں:ایران کی فوجی طاقت اور امریکہ کی پسپائی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/27

  • اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ

    اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۲ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS