-
ایرانی وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نورلان یرمکبایف نے ایران وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے آج تہران میں ملاقات کی۔ وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران آئے ہیں۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 1
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
رہبرِ شہیدِ انقلاب کو الوداع کہتے وقت ملکی سربراہان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۱الوداعی لمحات میں ریاست کے اعلیٰ عہدیداروں نے رہبرِ شہیدِ انقلاب کو بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ رقت آمیز مناظر نے حاضرین کو بھی غم زدہ کر دیا۔
-
شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے شہید رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی سے جدا ہونا ناممکن ہے کیونکہ وہ ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں۔
-
ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰ایرانی فوجی قیادت نے آج جمعہ کو شہید رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام (پرومو)
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰اسلام آباد میں ایران کی دفاعی اور علاقائی حکمتِ عملی کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سمیت سیاسی، سفارتی، دفاعی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران کے دفاعی نظریے، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔ رپورٹ: سید علی رضوی، سحر اردو ٹی وی، اسلام آباد
-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷شہید رہبر کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات میں دنیا بھر سے غیر معمولی بین الاقوامی شرکت متوقع ہے۔
-
خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایرانی وزارت خارجہ نے خطے کے ملکوں کے ساتھ امریکہ کی سیکورٹی میٹنگ کو نمائشی قرار دیتے ہوئے خطے کے ملکوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔