-
ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۳۱اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا انتباہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ، صیہونی حکومت کی حمایت میں آگے آکر ایران کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی کوشش کی تو علاقے میں اس کے سبھی فوجی اڈے اور مفادات ایران کے نشانے پر آ جائیں گے۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی
-
صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
-
امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔