SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

iran army

  • امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف

    امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱

    ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا

    امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸

    امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔

  • دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری

    دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱

    مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ ایران کی فوج کو نئے خطروں کے پیش نظر، جدیدترین دفاعی ٹیکنالوجیوں سے لیس کر دیا گیا ہے۔

  • بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی

    بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵

    ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بخوبی پتہ ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا لفظ استعمال کئے جانے کی بھی انھیں قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔

  • ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل

    ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳

    ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔

  • پاکستانی فوج کی جانب ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت

    پاکستانی فوج کی جانب ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳

    پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔

  • تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

    تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳

    میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔

  • امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو

    امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۹

    ایک بہترین ویڈیو جس میں رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے ایک انوکھی پریڈ کر کے دکھائی جس میں سپاہ کے بنائے ہوئے دو میزائل کے ذریعہ امریکہ کی جنگی بیڑے کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو پیش کیا گیا ہے۔

خاص خبریں

  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ٹرمپ نے نتن یاہو کو جھاڑ پلا دی: ایکسیئس کا دعوی
    غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، ٹرمپ نے نتن یاہو کو جھاڑ پلا دی: ایکسیئس کا دعوی
    ۱ hour ago
  • یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کی گولہ باری
  • فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
  • ایران کے وزیر خارجہ عراقچی اور روسی وزیر خارجہ لاوروف کی ملاقات طے
  • ہندوستان: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا، کانگریس نے"شرمناک حرکت" قراردیا، نتیش کمار کی ذہنی حالت پر بھی سوال + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS