-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
آئی آر جی سی کی فوجی مشقوں کا آغاز، خاص جنگی وسائل کا ہو گا استعمال
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج جمعے سے خلیج فارس میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔
-
انداز جہاں: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ پاکستان
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/21
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دوسری بار پاکستان کا اہم دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کوئی بھی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور بلند اہداف کو صرف اسی صورت میں حاصل کر سکتی ہے جب اس کے پاس اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی طاقت ہو کہا کہ بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا-
-
فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوجی مشقوں کو ملک کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت قرار دیا ہے۔