-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
ایران کے صدارتی انتخابات پر عالمی میڈیا کی نظر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ایران میں صدارتی انتخابات، مختلف ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر کوریج دی جا رہی ہے۔
-
انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-1
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ایران میں اسلامی جمہوریت کے جشن کا آغاز، پولنگ شروع
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیرون ملک ایرانی دفاتر میں صدارتی الیکشن کے لئے ووٹنگ کا انتظام
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے 2021 کے انتخابات کی مہم کے جلوے
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸اگر چہ اس سال انتخاباتی مہم میں گہما گہمی سماجی رابطوں ویب سائٹس پر زیادہ عروج پر رہی ہے لیکن صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں نے شہروں کی سطح پر انتخاباتی مہم کا رنگ ہی بدل دیا ہے اور شہروں میں پہلے سے مختص مخصوص مقامات پر نامزد امیدواروں کے پوسٹر نظر آئے۔ صدارتی اور بلدیاتی نامزد امیدواروں کی انتحابی مہم جمعرات 17 جون 2021 کی صبح تک جاری رہی۔