-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابات کے لئے ایرانی عوام کا جوش و خروش
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے انتخابات - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہم ووٹ دیں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات کا اٹھارہ جون کو ملک بھر میں انعقاد کیا جائے گا۔ ایران میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے۔ آج امیدواروں کی تشہیراتی مہم کا آخری دن ہے, ساتھ ہی کورونا سے متعلق طبی ہدایات پر عمل کے ساتھ ، مختصر اجتماعات اور ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف اداروں اور شخصیات نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔ ایران کے عوام انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کررہے ہیں ایران اسلامی سیاسی جشن کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔
-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور انتخابات - ڈاکومینٹری پروگرام نمبر 5
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2021
-
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات ؛ پاکستان اور ہندوستان میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ہی ہندوستان اور پاکستان میں مقیم ایرانیوں کے لئے بھی تیرہویں صدارتی انتخابات میں مشارکت کے لئے پولنگ کے مراکز قائم کئے گئے ہیں
-
ایران میں انتخابی گہما گہمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ