انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i388118-انتخابات_میں_مراجع_حکام_اور_امیدواروں_کی_شرکت_تصاویر_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔

صدارتی انتخابات سے تین امیدوار دستبردار ہوچکے ہیں جن میں مہر علیزادہ، علی رضا زاکانی اور سعید جلیلی شامل ہیں ۔

تین امیدواروں کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوجانے کے بعد اب چار امیدوار سید ابراہیم رئيسی ، محسن رضائی ، قاضی زادہ ہاشمی اور عبدالناصر ہمتی میدان میں موجود ہیں۔

پولنگ کا آغاز ہوتے ہی حکام اور مراجع کرام نے پولنگ اسٹیشنز پہنچ کر اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح سے ہی طویل قطاریں نظر آ رہی ہیں۔