-
پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی تہران کے خطیب جمعہ کی جانب سے قدردانی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی انتخابات نیز دسویں پارلیمنٹ کے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ جاری ہے۔ اس مقصد کے لئے ایران بھر میں تریسٹھ ہزار پانچ سو پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
-
ایران: انتخابات کے لئے پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹنگ ہوگی جس میں 56 ملین 5 لاکھ افراد اپنا ووٹ استعمال کرنے کے مجاز ہیں ، صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
-
ووٹ ڈالنے کیلئے مردوخواتین کی لمبی قطاریں
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران میں آج جمعے کے روز صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا اور یہ سلسلہ بغیر کسی وقفے کے شام تک جاری رہے گا.
-
ایرانی رہنماؤں اور اعلی حکام نے بھی اپنے ووٹ کاسٹ کر دیئے
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنماؤں اور حکام نے بھی بارہویں دور کے صدارتی اور پانچویں دور کے بلدیاتی کونسلوں کے انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور اپنے پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالے۔
-
ایران کے مراجع تقلید نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸ایران کے علماء اور مراجع تقلید بھی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
صدارتی انتخابات کے آخری چند گھنٹوں کی انتخابی سرگرمیوں کی جھلک
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵فوٹو گیلری
-
قزوین میں حسن روحانی کا عوامی اجتماع سے خطاب
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰فوٹو گیلری
-
صدارتی امیدواررئیسی کا بجنورد میں عوامی اجتماع سے خطاب
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴فوٹو گیلری
-
ایران کے انتخابات اورغیر ملکی ذرائع ابلاغ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے انتخابات کاغیر ملکی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔