-
کشتی کے عالمی میدان میں ایرانی پہلوانوں کا زور برقرار
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں اپنی دھاک کو برقرار رکھتے ہوئے تین سونے اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران بازی مار لے گیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲گریکو رومن کشتی کی ایشیائی چیمپیئن شب کو ایران کے نوجوان پہلوانوں نے اپنے نام کر لیا۔
-
کُشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶اٹلی میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی ٹیم نے سب سے زیادہ تمغے جیت کر چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔