-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
عراق کے سیاسی رہنماؤں کی حکومت سازی کے تعلق سے کوششیں
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
-
عراق کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔