-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-