-
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔
-
امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف عراق میں آواز بلند
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶عراق میں ہنگامی حالت کی مدت بڑھانے کے امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے۔
-
ایران کی پوری امت مسلمہ سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کی اپیل
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینیون کی تحریک مزاحمت کی اسلامی امت کی جانب سے بھرپور حمایت ہو۔
-
عراق: نینوا میں 9 داعشی عناصر کی ہلاکت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱عراق کے سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کی رات شمالی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے 9 سرغنوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران کی ایک بار پھر کاروائی+ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس نے ایک بار پھر عراق کے نیم خودمختار علاقے کردستان کے مرکز اربیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ عراقی کردستان ایران کی مغربی سرحد سے ملتا ہے۔
-
باندھ کی تعمیر پر ایران کا ترکی کو انتباہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی باندھ کی تعمیر کر کے خطے کے ملکوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
پانچ ارب ڈالر کی بقایا رقم کے باوجود ایران گیس کی سپلائی کے لئے تیار ہے: عراق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۰عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔