SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

irgc

  • امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ

    امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار

    ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔

  • ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ

    ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔

  • ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری

    ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔

  • دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران

    دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔

  • ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو

    ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    شاید امریکی حکام یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ہمیشہ ایران سے منھ کی کھائی ہے اور اسکی آخری مثال امریکی بحریہ کے دس سپاہیوں کی اُس وقت گرفتاری ہے جب سابق امریکی صدر اوباما اپنے ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بتا کر امریکی کانگریس میں تالیاں لوٹ رہے تھے! انکی یاد دہانی کے لئے ایک بار پھر ماضی کی اس اہم ویڈیو پر نظر کر لی جائے تو کوئی برا نہیں!

  • امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو

    امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۹

    ایک بہترین ویڈیو جس میں رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے ایک انوکھی پریڈ کر کے دکھائی جس میں سپاہ کے بنائے ہوئے دو میزائل کے ذریعہ امریکہ کی جنگی بیڑے کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو پیش کیا گیا ہے۔

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    ۵ hours ago
  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS