SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

irgc

  • آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی

    آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹

    ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جب تک ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ نہیں کیا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔

  • آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔

  • پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

    پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ اور مذاکرات دونوں کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائيدار دفاع کے لیے صرف جنگ یا صرف مذاکرات کافی نہیں۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • آبنائے ہرمز پر ایران کی حاکمیت مسلمہ حق ہے، آمدورفت پر پابندیاں لگانا مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے: میجر جنرل صفوی

    آبنائے ہرمز پر ایران کی حاکمیت مسلمہ حق ہے، آمدورفت پر پابندیاں لگانا مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے: میجر جنرل صفوی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۱

    رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے علاقائی پانیوں کا ناقابلِ جدا حصہ ہے اور اس آبی گزرگاہ کی آمدورفت کا انتظام ایران کا قانونی حق اور مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔

  • کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی

    کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ خطے سے باہر کی کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔

  • ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر

    ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔

  • عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران

    عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے عراق سے امریکہ کو نکال باہر کیے جانے کو بڑے شیطان کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید قرار دیا ہے۔

  • اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    اگر جنگ نے نئی شکل اختیار کی تو ہم نئے ہتھیار استعمال کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے امریکی عوام کے نام سپاہ کے خط کے بارے میں کہا ہے کہ یہ منطقی اور ہمدردانہ خط ہے جس میں حقیقت بیان کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS