SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

irgc

  • ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں ایران کی کامیابی؛ ایڈمرل علیرضا تنگسیری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آج ہم 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کی محنت اور ذہانت سے ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور پابندیوں کے باوجود یہ کارنامہ دنیا میں بے مثال ہے۔

  • شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی‌الدین کی عظیم تشییع جنازہ نے یہ ثابت کردیا کہ حزب‌اللہ زندہ ہے اور استقامت عالمی سطح پر جاری ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کی آمادگی آج اپنےعروج پر ہیں؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر

    ایران کی مسلح افواج کی آمادگی آج اپنےعروج پر ہیں؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔

  • طوفان الاقصی میں اسرائیل کی ناقابل تلافی شکست ہوئی؛ جنرل حاجی زادہ

    طوفان الاقصی میں اسرائیل کی ناقابل تلافی شکست ہوئی؛ جنرل حاجی زادہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل علی حاجی زادہ نے طوفان الاقصی میں اسرائیل کی شکست کو ناقابل تلافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سات اکتوبر کو استقامت کے ہاتھوں صہیونی حکومت کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ کسی بھی طرح پورا نہیں کیا جا سکتا۔

  • ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع

    ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار پیغمبر اعظم انیس فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ آج منگل کو جنوب مغربی ایران میں شروع ہوگیا۔

  • ایران میں ہائپرسونیک میزائل کی عنقریب رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    ایران میں ہائپرسونیک میزائل کی عنقریب رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے دو ہزار کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے ہائیپر سونک میزائل کی عنقریب رونمائي کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ردعمل

    صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ردعمل

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔

  • ڈرون کیریئر جنگي جہاز

    ڈرون کیریئر جنگي جہاز "شہید بہمن باقری" آئی آر جی سی کی بحریہ فلیٹ میں ہوا شامل

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ شہید بہمن باقری ڈرون کیریئر جنگي جہاز کو سپاہ پاسداران کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔

  • آئی آر جی سی کا بحری بیڑا پہنچا یو اے ای کی بندرگاہ، امارات میں ہوا شاندار استقبال

    آئی آر جی سی کا بحری بیڑا پہنچا یو اے ای کی بندرگاہ، امارات میں ہوا شاندار استقبال

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶

    یران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کے تسلسل میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بحری بیڑہ شارجہ کی خالد بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔

  • میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو

    میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰

    سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۱ hour ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS