-
ایک گھنٹے میں 6 اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴غاصب اسرائیلی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کی آمد و رفت پر یمن نے پابندی لگا دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں خلیج عقبہ سے باب المندب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے جہازوں کی آمد و رفت ممنوع ہے۔
-
ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے، یمنی لیڈر
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن علی القحوم نے مسئلۂ فلسطین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے، حزب اللہ لبنان
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غاصب اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔