-
الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔
-
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔