-
شام: درعا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶شامی فوج نے جنوبی شہر درعا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد پر یمن کے حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳یمن کے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فورس کا حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳یمن کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱مشرقی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چند افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں-
-
عرب لیگ عرب ملکوں میں اختلاف کی ذمہ دار ہے: شام کا الزام
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱شامی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق نے عرب لیگ میں رکنیت بحال کئے جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں بہت سے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
یمنی فوج نے سعودی طیارہ مارگرایا، پائلٹ ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک ایف سولہ طیارہ مار گرایا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا بشار اسد کے بغیر شام کا خیال خام
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے بزعم خود ایک بار پھر شام میں ایسی سیاسی تبدیلی پر تاکید کی ہے جس میں بشار اسد کا کوئی کردار نہ ہو
-
کربلا میں دہشت گردانہ کارروائی کی کوشش
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکورٹی اہلکاروں نے پانچ کار بموں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے-
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ممتازشیعہ عالم دین شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے-