-
انداز جہاں: پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/28
-
سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پوری دنیا کی طرح نئے سال کے موقع پر عرب دنیا ميں بھی پیش گوئی کرنے والے نہ جانے کہاں کہاں سے نکل کر عجیب و غریب پیش گوئیاں کر رہے ہيں ۔ لبنان میں ہر چینل پر مستقبل کی خبر دینے والے ان نجومیوں کی دھوم ہے تو مصر میں پابندی ہے ۔ کچھ نجومی بے پناہ پیسے والے ہوتے ہيں سوال یہ ہے کہ سب کچھ ان کے پاس کہاں سے آتا ہے؟
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/27
-
فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کے ایک ریزرو فوجی نے ایک فلسطینی پر اس وقت اپنی گاڑی چڑھا دی جب وہ نماز پڑھ رہا تھا۔
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
انداز جہاں: ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/25
-
انداز جہاں: ہندوستان : حجاب کے حوالے سے نیتیش کمار کا اقدام اور ملک میں احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/24