-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲"شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"
-
مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں۔ ادھر فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
مقبوضہ علاقوں کی متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جنوب میں واقع متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔
-
غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے
-
بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت غاصب اسرائیلی حکومت کی بربریت اور سفاکیت کا واضح ثبوت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں: انروا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵فلسطینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے غزہ پٹی کے بحران پر عالمی سطح پر توجہ دیئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں۔
-
فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونی ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کے دوران چار صیہونیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔