SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار

    اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    اقوام متحدہ نے اپنے امن فوجیوں (یونیفل) پر صیہونی حکومت کے حملوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے یہ سلسلہ فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان

    صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے

  • بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے

    بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷

    بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

  • غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک

    غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

  • غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی

    غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے

  • غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع

    غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷

    مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔

  • انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں

    انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے

  • افغانستان: عسکریت کے لئے سرحدیں پار نہ کی جائيں، علماء کا مطالبہ

    افغانستان: عسکریت کے لئے سرحدیں پار نہ کی جائيں، علماء کا مطالبہ

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں علما اور مذہبی رہنماؤں نے عسکریت پسندی کیلیےسرحد عبور نہ کرنے پر تاکید کی ہے

  • خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے

    خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔

  • اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی

    اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۵۱

    انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

    ۳ hours ago
  • قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا

  • دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے مطالبات منظور، احتجاج ختم

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کو منظوری، نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS