-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے مارچ میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان کی بنیاد پر مستقبل میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اگر اسرائیل نے غلطی کی تو رفح اور مغربی کنارے کو صیہونیوں کا قبرستان بنا دیں گے: فلسطینی گروہوں کا انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷فلسطینی گروہوں نے ایک بیان میں رفح شہر پر زمینی حملے کے تباہ کن نتائج اور انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔