SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

    امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔

  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

    فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    الجزائر کے شمال مشرق میں شدید جنگل کی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو جنگی طیاروں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔

  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    اطلاعات کے مطابق شام کے عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اسرائیلی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱

    لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں واقع "حاریص" علاقے کے قریب 2 ڈرون دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

    بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

  • غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS