-
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک ہیلتھ سینٹر کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکہ کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ اور حیران کن جواب دیں گے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی سفاکی، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کا بچوں اور خواتین کے سامنے قتل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹غاصب اسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بچوں اور خواتین کے سامنے گھر میں قتل کر دیا۔
-
غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 رہائشی عمارتوں کو دھماکے سے اڑادیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج بدھ کی شام کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونیوں پرغزہ جنگ کے شدید اثرات کا انکشاف، 60 فی صد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف جنگ کے صیہونیوں پر پڑنے والے شدید اثرات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 فی صد اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔
-
خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 463 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنگ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ اور مغرب کو سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔