-
غاصب اسرائیلیوں کی 4 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے مختلف محاذوں پر فلسطینی مجاہدین اور غاصب فوجیوں کے درمیان شدید جنگ کے دوران صیہونی حکومت کی 4 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنائے جانے کی رپورٹ ملی ہے۔
-
غاصب فوجیوں نے فلسطین کی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی حملہ کردیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶غاصب اسرائیلی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی فائرنگ کی ہے۔
-
ہمارے فوجی تھک چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا اعتراف
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳غاصب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے فوجی غزہ جنگ کی شدید تھکن کا شکار ہیں اور ان میں سے بعض فوجی ڈیڑھ ماہ سے میدان جنگ میں ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے، ملک میں غم کی لہر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔
-
حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۱بیروت میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے امریکیوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کی نہیں بلکہ اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو۔
-
72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔