-
انداز جہاں: خلائی اور دفاعی شعبوں میں ایران کی پیشرفت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/2
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی
-
ایران میں بننے جا رہا ہے ایک ایسا پارک جس نے دشمنوں کو چونکا دیا!
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی مجتبی علی زادہ نے تہران میں اے آئی ٹیکلنالوجی سے لیس قومی پارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ دو سالوں میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
-
انداز جہاں: ایران پاکستان تجارتی تعلقات: چیلنج، راہ حل
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/29
-
غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے علاقائی ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی تباہ کن سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش قرار دیا۔
-
ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایران شہد کی پیدوار میں دنیا کا تیسرا ملک بنا
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸ایران میں شہید کی مکھیوں کی پرورش کرنے والوں کی یونین کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ ایران سالانہ 1 لاکھ 22 ہزار ٹن سے زائد شہد کی پیداوار کے ساتھ دنیا میں شہد کی پیداوار میں تیسرے نمبر پر ہے۔
-
آئی آر جی سی کی فوجی مشقوں کا آغاز، خاص جنگی وسائل کا ہو گا استعمال
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج جمعے سے خلیج فارس میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔