SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • انداز جہاں :  ایران کے اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ

    انداز جہاں :  ایران کے اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2024

  • انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- چھٹا حصہ

    انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- چھٹا حصہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024

  • انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- پانچواں حصہ

    انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- پانچواں حصہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024

  • انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- چوتھا حصہ

    انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- چوتھا حصہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024

  • ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)

    ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)

    اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴

    آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔

  • اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی ریلیاں، ایرانی عوام کی پُرجوش اور بھرپور شرکت

    اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی ریلیاں، ایرانی عوام کی پُرجوش اور بھرپور شرکت

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    ایرانی عوام نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ایران کے گوشہ و کنار میں 22 بہمن (11 فروری) کی مناسبت سے نکالی جانے والی عظیم الشان ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اسلامی نظام اور انقلاب کے نظریات اور اقدار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

  • دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کا انعقاد

    دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کا انعقاد

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    آج پورے ملک میں بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ منائي جا رہی ہے-

  • عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱

    عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس

    کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۹ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS