SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    تہران میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محترمہ کرسٹین ویگینڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی ہے۔

  • ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کا حملہ دہشت گردانہ اقدام: روسی وزارت خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کیسپین سی میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور نقصانات کی مکمل تلافی کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔

  • انداز جہاں: بوکھلائے امریکہ کی دھمکیاں، ایران کا ٹھوس موقف

    انداز جہاں: بوکھلائے امریکہ کی دھمکیاں، ایران کا ٹھوس موقف

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/28

  • ایرانی کارگو طیارہ

    ایرانی کارگو طیارہ "سیمرغ" 2027 تک تجارتی سروس میں شامل ہونے کا امکان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    سیمرغ طیارہ اس وقت معیار، سرٹیفکیشن اور لائسنسنگ کے مرحلے میں ہے، تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے 2027 میں تجارتی آپریشن کی توقع ہے۔

  • انداز جہاں:ایران کی فوجی طاقت اور امریکہ کی پسپائی

    انداز جہاں:ایران کی فوجی طاقت اور امریکہ کی پسپائی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/27

  • ایران کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث افراد کی سزاؤں کا تعین کردیا گیا ہے۔

    ایران کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث افراد کی سزاؤں کا تعین کردیا گیا ہے۔

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے بین الاقوامی جرائم کی روک تھام اور جنگی جرائم کے مرتکبین نیز ان جرائم کے ارتکاب کا حکم دینے والوں کی سزاؤں کا تعین کردیا ہے۔

  • امریکہ کے لئے بہتر ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے اپنی شکست تسلیم کر لے: امریکی جریدہ اٹلانٹک

    امریکہ کے لئے بہتر ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے اپنی شکست تسلیم کر لے: امریکی جریدہ اٹلانٹک

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷

    امریکی جریدے اٹلانٹک نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے وہ اپنی شکست تسلیم کرلے۔

  • یوکرین کا حالیہ اقدام، سوفیصد غیر قانونی، بلاجواز اور خطرناک مہم جوئی ہے اور اس کا  جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ

    یوکرین کا حالیہ اقدام، سوفیصد غیر قانونی، بلاجواز اور خطرناک مہم جوئی ہے اور اس کا  جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کا حالیہ اقدام، سوفیصد غیر قانونی، بلاجواز، اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اور خطرناک مہم جوئی ہے اور ہماری طرف سے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS