-
ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (اتوار) صبح ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں ایرانی وفد قیام پذیر ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت: اسلامی دنیا کو اسرائیل کے خلاف ایران کی فتح پر فخر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کے بعد ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے حامی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶صدر مملکت اور ان کے ہمراہ اعلی سطح کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر ایران کے فری اینڈ اسپیشل ایکونامک زون کی اعلی کمیٹی کے سیکریٹری نے پاکستان کے وزیر تجارت کے ساتھ ریمدان- گبد سرحدی گزرگاہ پر مشترکہ فری زون کے قیام پر اتفاق کیا۔
-
صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل ایک اعلی سیاسی- اقتصادی وفد کی قیادت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
-
چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کی حالیہ جارحیت کے بعد دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر کے دورہ پاکستان میں تعاون کے 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط کئے جائيں گے۔
-
یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰یمنی فوجی ترجمان، بن گوریان ایئرپورٹ پر 'فلسطین 2' میزائل حملہ، پروازیں معطل، غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حملے جاری رکھنے کا اعلان