-
یمنی جوانوں کا ایک اور بحری جہاز پر حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، پی ٹی آئی کی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کے لیے ایران کے نئے سفیر
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲یمن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل بااختیار سفیر علی محمد رضائی نے اپنی سفارتی اسناد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کو پیش کر دی ہیں۔
-
کراچی میں ایرانی دستکاری کی نمائش، پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر تیار کی جانے والی ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔
-
اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔