-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے
-
داستان حرم ، ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (3)
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/09
-
غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
-
اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں میں شدید اختلافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں کےدرمیان غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے تعلق سے اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔
-
صیہونیوں کا اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵صیہونی انتہاپسندوں نے اتوار کو اٹھارہ اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا۔