-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، جاسوسی کے آلات تباہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الراہب صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رئیسی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ وہ عوامی تھے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے شہید رئیسی کی حکومت کو کام، امید اور فعال حکومت قرار دیا ہے۔
-
ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے دشمن کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
-
غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔