-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
بیٹوں کی شہادت پر حماس کے سربراہ کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ نے جارح صیہونی حکومت کے حملے میں اپنے تین بیٹوں اور تین پوتوں اور پوتیوں کی شہادت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ درد اور خون، ہمیں اپنے عوام، امنگوں اور قوم کے لیے امید، مستقبل اور آزادی کا پیغام دیتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
انصاراللہ ایران سے میزائل حاصل کر رہا ہے: امریکہ و برطانیہ کا نیا دعویٰ
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ایرانی میزائلی بھیجے جانے کے دعوے کودہراتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن کی اصلی جنگ کس کے ساتھ ہے اور وہ کس کا مقابلہ کر رہا ہے؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ یمن، صیہونی حکومت کے ساتھ اصلی جنگ لڑ رہا ہے اور امریکہ و برطانیہ کا مقابلہ کر رہا ہے جنھوں نے یمن کے خلاف جارحیت کی ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔