-
حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دے دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں قحط اور بھوک مری کی صورتحال کا خاتمہ کرے اور شہریوں تک انسان دوستانہ امداد پہنچنے دے ۔ جنوبی افریقہ نے ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے ہیں ۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ 14 اپریل کو مذاکرات ہوں گے: پاکستانی وزیر خزانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
پنجاب سے سینیٹ کی نشستوں پرعلامہ راجا ناصرعباس اور پرویز رشید سمیت 7 امیدوار بلامقابلہ کامیاب
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷جنرل نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔