-
خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲یمن کی فوج نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے۔
-
غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰لبنان کی اسلامی استقامت نے جنوبی لبنان میں واقع مقبوضہ شبعا فارمزمیں صیہونی فوجیوں کے اڈے پر نئے حملے کئے ہيں۔
-
ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
آئی سی سی: بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹آئی سی سی نے ہنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے، شیخ علی قرہ داغی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶مسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ علی قرہ داغی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے۔