-
اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔
-
صیہونی حکومت ناکامی اور شکست کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی جنگ اور طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 100 دن گزر جانے کے بعد بھی غاصب اسرائیل شکست اور ناکامی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور اب تک اسے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔
-
صیہونی اخبار ہاآرتص: مسٹر نیتن یاہو، "مسٹر شِکست"!
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم غزہ اور لبنان کے درمیان تنازعات میں اور حکومت کے اہداف کو حاصل کرنے اور یہاں تک کہ مقبوضہ علاقوں میں اقتصادی بحران سے نمٹنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔
-
حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کے صدر نے طوفان الاقصی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطین، عالم انسانیت کا پہلا مسئلہ ہے۔